سوات:خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار

سوات مین خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ضع سوات میں پولیس نے اہم کارروائی کی ہے، اس کارروائی  مہں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔اس حوالے سے چار باغ پولیس نے کہا کہ سوات کے علاقے الہ آباد کا رہائشی عمر علی نامی شخص یونیورسٹی کے اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔پولیس ذرائع  کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،ساتھ ہی ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment