پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو مقرر کردیاہے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق محمد رضوان کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو ہو گا، آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اب محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے۔

Mohammad RizwanPakistan Cricket Boardt20vice-captainپاکستان کرکٹ بورڈٹوئنٹیمحمد رضواننائب کپتان
Comments (0)
Add Comment