Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو مقرر کردیاہے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق محمد رضوان کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو ہو گا، آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اب محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.