Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی
    • شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے
    • شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا
    • جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے
    • افغان صوبے کنڑ میں سکول کے قریب خوفناک دھماکہ، 7 طلبا جاں بحق، درجنوں زخمی
    • خلا سے براہِ راست رابطہ: پاکستانی خلاباز ذیشان علی کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گفتگو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی
    خیبرپختونخوا نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 534 terrorists killed this year, 1,597 cases registered, 6,022 suspects still at large – CTD
    نوں میں سب سے زیادہ دہشت گردی کے 276 مقدمات درج کیے گئے، جن میں 1503 ملزمان مفرور قرار دیے گئے، جبکہ 46 گرفتار اور 140 ہلاک ہوئے، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں رواں برس دہشت گردی کے واقعات کے خلاف مجموعی طور پر 1597 مقدمات کا اندراج کیا گیا، جن میں 7278 ملزمان نامزد ہیں،سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 909 ملزمان کو حراست میں لیا گیا جبکہ 534 ملزمان مارے گئے، تاہم 6022 ملزمان اب بھی قانون کی گرفت سے باہر اور مفرور ہیں ۔

    پشاور: رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں دہشت گردی کے مقدمات کے اعتبار سے بنوں، شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان سرفہرست رہے، ضلع بنوں میں سب سے زیادہ 276 مقدمات درج ہوئے، جن میں 140 ملزمان ہلاک اور 46 گرفتار ہوئے جبکہ 1503 ملزمان مفرور قرار پائے ۔

    شمالی وزیرستان میں 213 مقدمات میں 1400 ملزمان نامزد کیے گئے، جہاں 109 ملزمان مارے گئے اور 13 کو گرفتار کیا گیا، اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں درج ہونے والے 206 مقدمات میں 738 ملزمان نامزد ہوئے، جن میں سے 135 ملزمان ہلاک ہوئے ۔

    صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کے 176 مقدمات کا اندراج ہوا، جن میں نامزد 869 ملزمان میں سے 129 گرفتار اور 40 ہلاک ہوئے، جبکہ 687 ملزمان تاحال مفرور ہیں، ضلع باجوڑ میں 134 مقدمات درج کیے گئے جہاں 42 گرفتاریاں عمل میں آئیں اور 6 ملزمان مارے گئے ۔

    کوہاٹ میں 120 مقدمات میں 609 ملزمان نامزد ہوئے، جن میں 72 گرفتار اور 21 ہلاک ہوئے، جبکہ ضلع خیبر میں درج 109 مقدمات میں نامزد 523 ملزمان میں سے 54 گرفتار اور 42 ہلاک ہوئے ۔

    دیگر اضلاع کی تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں 86، مردان میں 83 اور کرم میں 69 مقدمات درج کیے گئے۔ ضلع مہمند میں 50 مقدمات سامنے آئے جن میں نامزد 90 ملزمان میں سے 21 گرفتار اور 4 ہلاک ہوئے ۔

    مزید برآں سوات میں 22 اور کوہستان میں دہشت گردی کے 11 مقدمات درج ہوئے، جن میں 33 ملزمان نامزد ہیں۔ حکام کے مطابق صوبے بھر میں مفرور 6022 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور کارروائیاں جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی

    نومبر 28, 2026

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے

    نومبر 28, 2026

    شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.