بجلی کے حالیہ یونٹ مہنگے ہونے سے کون سے صارفین متاثر ہونگے ؟

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک مہنگائی کابم گرادیا ہے جس کے مطابق بجلی کے یونٹ میں ایک روپے 95پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے 50یونٹ تک استعمال کرنے والے صارف کو 100 روپے کے بجائے 197روپے 50پیسے ادا کرنے ہوں گے جبکہ 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 579روپے کے بجائے 774روپے ادا کرنے ہوں گے۔

یاد رہے کہ فاقی حکومت نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

akhbarekhyber newslatest newsاخبار خیبراردو کی تازہ ترین خبریںبجلی کی قیمت میبجلی کی قیمت میں اضافہبجلی کے حالیہ یونٹ مہنگے ہونے سے کون سے صارفین متاثر ہونگے ؟پی ٹی آئی نے بجلی مہنگی کردی
Comments (0)
Add Comment