Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بجلی کے حالیہ یونٹ مہنگے ہونے سے کون سے صارفین متاثر ہونگے ؟

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک مہنگائی کابم گرادیا ہے جس کے مطابق بجلی کے یونٹ میں ایک روپے 95پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے 50یونٹ تک استعمال کرنے والے صارف کو 100 روپے کے بجائے 197روپے 50پیسے ادا کرنے ہوں گے جبکہ 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 579روپے کے بجائے 774روپے ادا کرنے ہوں گے۔

یاد رہے کہ فاقی حکومت نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.