Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • محرم ڈیوٹی اور پولیس کے جوان؟
    • غلط بیانی پر وزیراعظم نااہل ہوسکتا ہے تو ایوان میں تماشہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد
    • سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی،مہنگائی 9سال کی کم ترین سطح پر ہے، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
    • اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
    • وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
    • بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے ہیں
    اہم خبریں

    بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے ہیں

    مئی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Landmine explosions in Daki district of Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے ہیں۔

    بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی میں ٹھیکیدار ندی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکے ہوئے ہیں۔ جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق پہلا دھماکا بارودی سرنگ سے کوئلے کا ٹرک ٹکرانے سے ہوا ہے جبکہ دوسرا دھماکا تب ہوا جب لوگ اس مقام پر جمع ہوئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلمان،حسن اور حارث دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل
    Next Article پنجاب بھر کےڈی سیزکو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
    Mahnoor

    Related Posts

    غلط بیانی پر وزیراعظم نااہل ہوسکتا ہے تو ایوان میں تماشہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد

    جولائی 7, 2025

    سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی،مہنگائی 9سال کی کم ترین سطح پر ہے، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد

    جولائی 7, 2025

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    جولائی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    محرم ڈیوٹی اور پولیس کے جوان؟

    جولائی 7, 2025

    غلط بیانی پر وزیراعظم نااہل ہوسکتا ہے تو ایوان میں تماشہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد

    جولائی 7, 2025

    سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوگئی،مہنگائی 9سال کی کم ترین سطح پر ہے، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد

    جولائی 7, 2025

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    جولائی 7, 2025

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.