Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی موٹروے منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ادھورے منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت
    اہم خبریں مئی 15, 2026

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی موٹروے منصوبوں پر کام تیز کرنے اور ادھورے منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد :وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی صدارت میں این ایچ اے منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا.

    اجلاس میں سیکرٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور بریفنگ دی۔

    وفاقی وزیر نے اجلاس میں سیالکوٹ-کھاریاں-راولپنڈی موٹروے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔

    انہوں نے کہا کہ لاہور-سیالکوٹ موٹروے کو 4 لین سے بڑھا کر 6 لین کیا جائے گا۔

    سیالکوٹ-کھاریاں اور کھاریاں-راولپنڈی موٹروے بھی 6 لین میں بنیں گی۔

    انہوں نے صوبائی حکومتوں کے منصوبوں میں تاخیر پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پشاور ناردرن بائی پاس کے لیے کے پی حکومت کا پانچ ماہ انتظار کیا گیا، اب مزید انتظار نہیں کیا جائے گا۔

    اگر کے پی حکومت فنڈز فراہم نہ کرے تو وفاقی حکومت خود منصوبے کی تکمیل کرے گی۔

    انہوں نے کہا کہ صوبوں کی غیر دلچسپی کے باعث این ایچ اے خود ادھورے منصوبوں کی تکمیل کرے گا اور مون سون شروع ہونے سے پہلے فائنل فیز والے تمام منصوبے مکمل کیے جائیں۔

    وفاقی وزیر مواصلات نے تمام منصوبوں کی فزیبلٹی 100 فیصد درست رکھنے اور کام میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشرق وسطیٰ کےتنازعہ کے دیرپا اور پُرامن حل کیلئے پر امید ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    Next Article پاکستانی برآمدکنندگان کیلئے نئی عالمی منڈیوں تک رسائی حکومت کی ترجیح، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.