بھارت اور پاکستان کے مابین ایٹمی جنگ خطرناک ہوسکتی ہے ،صدر پاکستان

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے دونوں ممالک کی ایٹمی جنگ بہت خطرناک ہوسکتی ہے۔

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے دونوں ممالک کی ایٹمی جنگ بہت خطرناک ہوسکتی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن اور قانون کے دائرے میں مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو آزادی کے حل کی طرف جانا چاہیے۔ْ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کا بھارتی منصوبہ خطرناک ہے۔

 

 

اخبار خیبراردو کی تازہ ترین خبریںبھارت اور پاکستان کے مابین ایٹمی جنگ خطرناک ہوسکتی ہے ،صدر پاکستانصدر پاکستان
Comments (0)
Add Comment