Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بھارت اور پاکستان کے مابین ایٹمی جنگ خطرناک ہوسکتی ہے ،صدر پاکستان

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے دونوں ممالک کی ایٹمی جنگ بہت خطرناک ہوسکتی ہے۔

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے دونوں ممالک کی ایٹمی جنگ بہت خطرناک ہوسکتی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن اور قانون کے دائرے میں مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو آزادی کے حل کی طرف جانا چاہیے۔ْ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کا بھارتی منصوبہ خطرناک ہے۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.