Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
    • ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    • آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    • پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    • قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    • پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    • شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
    • سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پرانی گاڑی دے اور نئی گاڑی حاصل کریں،نئی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر دیا
    اہم خبریں

    پرانی گاڑی دے اور نئی گاڑی حاصل کریں،نئی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر دیا

    اپریل 30, 2024Updated:اپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Give an old car and get a new car, the new scheme has surprised people
    Share
    Facebook Twitter Email

    پرانی گاڑی دے کر نئی گاڑی حاصل کریں۔اس نئی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔

    بھارت کی 21 ریاستوں میں پرانی گاڑی دے کر نئی گاڑی حاصل کرنے کی اسکیم نے لوگوں کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔بھارت کی اکیس ریاستوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی بھی اپنی پرانی گاڑی کباڑ میں دیتا ہے تو ریاست اسے  نئی گاڑی لینے پر بڑی چھوٹ دے گئی۔ یہ اعلان مرکزی حکومت کی طرف سے ریاستی حکومتوں کو پرانی اور غیر معیاری گاڑیوں کی اسکریپنگ لازمی بنانے کی ہدایت کے بعد سامنے آیا ہے۔بہار، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، ہریانہ، کرناٹک، مہاراشٹر، گجرات، پنجاب اور کیرالہ سمیت اکیس ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں نے موٹر وہیکل یا روڈ ٹیکس میں چھوٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

    بھارتی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق پرانی گاڑیوں کو اسکریپ کرنے کے بدلے نئی کار کے خریدنے پر 25 فی صد تک اور کمرشل وہیکل پر 15 فی صد تک کی چھوٹ دینے کی بھی پیش کش کی گئی ہے۔تقریباً اب تک 70 ہزار پرانی گاڑیوں کو خود سے ہی تباہ کر دیا گیا ہے، دہلی واحد ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطہ ہے جہاں پر 10 اور 15 سال سے زیادہ پرانی ڈیزل و پٹرول گاڑیاں خود بخود اَن رجسٹرڈ ہو جاتی ہیں اور ان کو اسکریپ کرنا پڑتا ہے۔جبکہ نجی گاڑی کے معاملے میں 12 ریاستیں روڈ ٹیکس پر 25 فی صد کی چھوٹ دے رہی ہیں، ہریانہ 10 فی صد رعایت یا اسکریپ ویلیو کے 50 فی صد سے کم کا آفر کر رہا ہے، اتراکھنڈ 25 فی صد یا 50 ہزار روپے کی چھوٹ دے رہا ہے۔ کرناٹک روڈ ٹیکس چھوٹ کے تحت 20 لاکھ روپے سے زیادہ قیمت والی کار کے لیے 50 ہزار روپے کی چھوٹ ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
    Next Article وزیراعلی خیبرپختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ہوگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

    جولائی 3, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026

    قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.