Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 241900 روپے کردی گئی ہے،دس گرام سونےکی قیمت 1715 روپے کم ہوکر 207390 روپے پر آ گئی ہے۔گزشتہ روزفی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ دوسری طرف بین الاقوامی سطح پرسونے کی قیمت 19 ڈالر کمی کے بعد 2316 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.