Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری
    • منصوبے بہت، عمل کہاں؟ پاکستان کی موسمیاتی پالیسیوں کا اصل مسئلہ
    • خیبر پختونخوا میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم انکشافات سامنے آگئے
    • گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اہم اجلاس، نامزد اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ
    • پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں
    • حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری
    خاص خبریں نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا کے تمام میڈیکل ٹیچنگ اسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی کی راہ ہموار ہوگئی۔

    پالیسی بورڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایف سی پی ایس پاس ڈاکٹرز بھی اسسٹنٹ پروفیسر کی آسامیوں کے لیے اہل ہوں گے۔

    ایم ٹی آئی پالیسی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نوشیروان برکی نے باضابطہ وضاحت جاری کردی۔

    مراسلہ میں کہا گیا کہ ضرورت کے تحت سابق ٹرینی رجسٹرارز کو ایک سال کی متعین مدت کے لیے دوبارہ میڈیکل آفیسر بھرتی کیا جا سکے گا۔

    ایف سی پی ایس پاس اور لازمی دو سالہ پوسٹ ٹریننگ مکمل کرنے والے ڈاکٹرز اسسٹنٹ پروفیسر کی آسامی پر درخواست دے سکیں گے۔

    مراسلہ میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے درکار دو سالہ تجربے کی کمی کو بطور میڈیکل آفیسر محدود مدت کی سروس سے پورا کیا جا سکے گا۔

    پالیسی بورڈ کا مراسلہ تمام ایم ٹی آئیز کے بورڈز آف گورنرز، ڈینز، میڈیکل ڈائریکٹرز اور محکمہ صحت کو ارسال کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمنصوبے بہت، عمل کہاں؟ پاکستان کی موسمیاتی پالیسیوں کا اصل مسئلہ
    Next Article ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    Saqib Butt

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم انکشافات سامنے آگئے

    نومبر 16, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اہم اجلاس، نامزد اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ

    نومبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    منصوبے بہت، عمل کہاں؟ پاکستان کی موسمیاتی پالیسیوں کا اصل مسئلہ

    نومبر 17, 2026

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم انکشافات سامنے آگئے

    نومبر 16, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اہم اجلاس، نامزد اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.