تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اپنی بیٹنگ کا آغاز کیا اور آغاز میں ہی پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی۔اظہر اعلی،بابر اعظم ،عابد علی،عمران بٹ جلد ہی پویلین لوٹ گئے۔
تاہم اننگرز میں فواد عالم کی جانب سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا اور انہوں نے سنچری مکمل کی ۔
جس کے بعد پاکستان کو جنوبی افریقہ پر پہلی اننگز میں 88رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔