Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے کراچی آنے والا افغان شہری گرفتار
    افغانستان

    جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے کراچی آنے والا افغان شہری گرفتار

    مارچ 12, 2024Updated:مارچ 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An Afghan citizen who came to Karachi from abroad on a fake Pakistani passport was arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے کراچی آنے والا افغان شہری گرفتار کر لئے گئے ہیں

     کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے جعلی پاسپورٹ پر آنے والے افغان مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کردیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم پاکستان سعودی عرب سے پہنچا تھا، غلام حضرت نامی افغان ملزم کی طرف سے پیش کیا جانے والا پاکستانی پاسپورٹ جعلی تھا۔ملزم نے ابتدائی تفتیش کے مطابق مذکورہ پاکستانی پاسپورٹ ایجنٹ کی ملی بھگت سےحاصل کیا تھا، ملزم مذکورہ پاکستانی پاسپورٹ پر افغانستان سے سعودی عرب گیا تھا۔

    Afghan citizen fake passport افغان شہری جعلی پاسپورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی رہنماء شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور
    Next Article محکمہ موسمیات:بلوچستان کے 22اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.