Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    • کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی
    • کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی
    • خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری
    • تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    • کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا
    خیبرپختونخواہ

    ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا

    فروری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An attack by terrorists on a police post in Lakki Marwat district was repulsed
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں  کا حملہ  پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے  پسپا کر دیا گیا۔

    لکی مروت کے ڈی پی او طارق حبیب نے بتایا کہ پولیس چوکی منجیوالہ پر حملہ کے دوران دو طرفہ فائرنگ میں بھاری ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا۔ جبکہ علاقے کے عوام بھی پولیس کے ساتھ مدد کے  لیے موجود رہے۔

    ڈی پی او لکی مروت نےکوئیک رسپانس دینے پر پولیس جوانوں کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں شاباش دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے دہشت گردوں کو منظم ہونے کا موقع نہیں دیا جس سے وہ بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔  پولیس چوکی منجیوالہ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article146جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
    Next Article خیبر پختونخوا کا نیا گورنر قبائلی اضلاع سے لیا جائے، فاٹا قومی جرگہ
    Web Desk

    Related Posts

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025

    خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025

    کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.