Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    • قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی
    • کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی
    • پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    اہم خبریں

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Army Chief General Asim Munir pays tribute to Pakistan Air Force for downing Indian aircraft
    آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ایئر ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ  ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا ۔

    آرمی چیف نے چیف آف ائیرسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر فورس کی جارحیت ناکام بنانے اور بھارتی طیارے گرانے  پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا ۔

    آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا، آرمی چیف نے تینوں سروسز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سراہا ۔

    ملاقات کے دوران اس عزم کو دہرایا گیا کہ کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی اس کی کوشش کرے گا اس کی قیمت ادا کرے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025

    کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.