Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    • بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،عالمی اورعلاقائی مسائل پرتبادلہ خیال
    اہم خبریں

    آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،عالمی اورعلاقائی مسائل پرتبادلہ خیال

    مارچ 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Army Chief met with Saudi Crown Prince, discussed global and regional issues
    Share
    Facebook Twitter Email

    آرمی چیف نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں عالمی اورعلاقائی مسائل پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے

     سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق علاقائی امن و سلامتی، دوطرفہ دفاع، سیکورٹی تعاون،دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

    پاک سعودی عرب برادرانہ تعلقات پر شہزادہ محمد بن سلمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک دوسرے کے ساتھ دونوں ممالک ہمیشہ کھڑے رہے ہیں۔ملاقات کےدوران مزید سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نےدوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔آرمی چیف سعودی وزیراعظم،وزیردفاع، مسلح افواج کے سربراہ اور دیگر حکام سے بھی ملے ہیں۔

    Army Chief Mohammed bin Salman آرمی چیف محمد بن سلمان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک مرتبہ پھر بلوچستان کے مختلف علاقے ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھے
    Next Article خیبر: ایم پی اے عبدالغنی کے خلاف انکوائری کی جائے،شفیق آفریدی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ

    مئی 8, 2025

    پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ

    مئی 8, 2025

    پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی

    مئی 8, 2025

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.