Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    • صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
    • صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    • قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
    • ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا
    • گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال
    • بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے
    اہم خبریں جولائی 13, 2024

    بلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے تمام انتظامات کو  مکمل کر لیا گیا ہے۔

    محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بند رکھا جائے گا۔ موبائل اور انٹرنیٹ سروس صبح 6 سے لے کر رات 12بجے تک بند رہے گی جبکہ اس کے ساتھ ہی کچی ،جھل مگسی، جعفرآباد اور اوستہ محمد میں بھی 9اور 10 محر م کو موبائل سروس بند ہوگی۔صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق کوئٹہ میں یوم عاشور کے موقع پر 8 ہزار سے زائد اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے،پاک فوج کی 5 پلاٹون کیو آر ایف سٹینڈ بائی رہے گی۔یاد رہے کہ صوبے کے سات اضلاع میں یکم سے لے کر دس محرم تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، دفعہ 144کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں متعدداہم فیصلے
    Next Article نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا،رہا کرنے کا حکم
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.