Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    • فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اذلان شاہ ہاکی کپ, پاکستان 4مئی کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گا
    اہم خبریں

    اذلان شاہ ہاکی کپ, پاکستان 4مئی کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گا

    مارچ 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azlan Shah Hockey Cup, Pakistan will take on Malaysia on May 4
    Share
    Facebook Twitter Email

    سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ۔پاکستان اپنے پہلے میچ میں4مئی کو ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گا

    انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا۔سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4 سے 11مئی ملائیشیا میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ، کوریا، ملائیشیا، جاپان اور کینیڈا کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔پاکستان اپنا پہلا میچ 4مئی کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا جب کہ پاکستان ٹیم 5مئی کو کوریا۔7مئی کو جاپا ن اور 8مئی کوکینیڈا کے خلاف میچ کھیلے گی۔پاکستان ہاکی ٹیم آخری میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 10مئی کوکھیلے گی اور 2ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 11مئی کو ہوگا۔

    Azlan Shah Hockey Cup اذلان شاہ ہاکی کپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ الیکشن:پنجاب سے بلامقابلہ کامیاب ہونے والےامیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
    Next Article سفید پرچم تھامے مزید 2 فلسطینی شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.