Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
    • آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
    • بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
    • مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ
    • بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • اسٹاک مارکیٹ کی پرواز
    • یومِ استحصال کشمیر پر خیبر اور کےٹو ٹی وی کے خصوصی مارننگ شوز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » منفرد ریکارڈ بابر اعظم نےاپنے نام کرلیا
    اہم خبریں

    منفرد ریکارڈ بابر اعظم نےاپنے نام کرلیا

    جنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Babar Azam made a unique record
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نصف سنچری مسلسل تیسرے میچ میں بھی بنا کر منفرد ریکارڈ بابر اعظم نےاپنے نام کرلیا

    آج کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ایک بار پھر پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی فن ایلن نے ممتاز بلے بازی کا ظاہرہ کیا اور 62 گیندوں پر 16 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 137 رنز حاصل کیے۔

    حارث رؤف پاکستانی بولز نے بھی اچھی بولنگ کرتے ہوئے اپنے چار اوورز میں 60 رنز دیے اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔جبکہ سابق کپتان بابر اعظم نے بھی اچھی بلے بازی کا مظاہر دکھایا، 37 گیندوں پر 1 چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 58 رنز حاصل کیے۔ان کی اننگز کے باوجود تاہم ٹیم نے میچ جیتنے میں ناکامی کا سامنا کیا۔

    ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں بابر اعظم نے دنیا کے دوسرے بلے باز بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، لیکن ان کی محنت فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی۔تیسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 224 رنز بنائے، جبکہ  جواب میںپاکستان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 179 رنز حاصل کیے، جس سے سیریز میںقومی ٹیم کومسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

    Babar Azam record unique بابر اعظم ریکارڈ منفرد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاوچھی سازشوں کا بھانڈا مودی کا پھوٹ پڑا،رام مندر سیاسی چال کی نظر
    Next Article پولیو وائرس:پشاور سمیت 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار

    اگست 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار

    اگست 7, 2025

    بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

    اگست 7, 2025

    مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.