Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بابر اعظم نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا
    اہم خبریں

    بابر اعظم نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا

    جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Babar Azam turned Rangpur Riders' defeat into victory
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا

    سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو بابر اعظم نےفتح میں تبدیل کردیا۔رنگ پور کو سلہٹ اسٹرائیکرز نے  121 رنز کا ہدف دیا۔جواب میں جس کے رنگ پور کی 39 رنز پر 6 وکٹیں گر چکی تھیں۔بہرحال بابراعظم نےکم رنز پر بڑے نقصان کے بعد  ناقابلِ شکست ففٹی کی۔ کرکٹر عظمت اللہ عمر زئی کے ساتھ بابر نے 84 رن کی شراکت سے4 وکٹ سے رنگ پور کو کامیابی دلا دی۔یاد رہےکہ بنگلا دیش کے شہر میرپور میں بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلا جارہا ہے۔

    Babar Azam Rangpur Riders بابر اعظم رنگ پور رائیڈرز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا نے چین سے مدد مانگ لی،حوثیوں کےبحیرہ احمرمیں حملے
    Next Article پنجاب اورخیبرپختونخوامیں نمونیا کی وباء پھوٹ پڑی،مزید 14 بچے جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.