Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 269 رنز پر آوٹ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا
    • گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا
    • جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا
    • غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    • افغان طالبان کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
    • وزیراعظم شہبازشریف کی شرم الشیخ میں امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:کوہلو میں جندران کے جنگلات میں لگی آگ آپے سے باہر
    اہم خبریں

    بلوچستان:کوہلو میں جندران کے جنگلات میں لگی آگ آپے سے باہر

    اپریل 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Fire broke out in Jandran forests in Kohlu
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں کوہلو میں جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے آپے سے باہر ہوگئی ہے

    بلوچستان میں کوہلو کے علاقے جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے شدید قسم کی شدت اختیار کرلی ہے۔جنگلات میں لیویز حکام کے مطابق لگی آگ 15 کلومیٹر تک کے پہاڑی علاقےمیں پھیل چکی ہے۔حکام کے مطابق 220 اہلکار اور افسران آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم جدید قسم کے آلات نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری طرف وزیراعلیٰ بلوچستان نے آگ پر قابو پانے کا بیان بھی جاری کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 6 گھنٹے بعدجندران کے جنگلات میں لگی آگ  بجھادی گئی ہے۔یاد رہے کہ ایک ماہ کے دوران جندران کے جنگلات میں تیسری مرتبہ آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے پرتوہین عدالت کے نوٹس جاری
    Next Article کالعدم بلوچستان نیشنل آرمی کےسابق سربراہ سرفرازبنگلزئی کے اہم انکشافات
    Mahnoor

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

    اکتوبر 14, 2025

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    اکتوبر 13, 2025

    افغان طالبان کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

    اکتوبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 269 رنز پر آوٹ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل

    اکتوبر 14, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا

    اکتوبر 14, 2025

    گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

    اکتوبر 14, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا

    اکتوبر 14, 2025

    جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا

    اکتوبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.