Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلاول بھٹو:آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے
    اہم خبریں

    بلاول بھٹو:آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے

    جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bilawal Bhutto Will like to form government with independent candidates
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے۔مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ایک سکے کے دو رخ ہیں

    غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف دونوں جماعتیں ہی اپنی کارکردگی ثابت کرچکی ہیں۔ملک میں چہرے بدلتے ہیں لیکن پالیسیاں وہی رہتی ہیں۔

    آج ملک بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں آزاد امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔پیپلزپارٹی آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کرے گی۔بلاول بھٹو کا مزید کہناتھاکہ معمول کی سیاست پر وقت برباد نہیں کیا جاسکتا۔پرانی سیاست کی روایت توڑ کر نوجوانوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔انہوں نے دعوی کیا کہ ان کے پاس مفت بجلی فراہم کرنے کا ٹھوس منصبوبہ موجود ہے۔

    Bilawal Bhutto independent candidates آزاد امیدواروں بلاول بھٹو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک گیا
    Next Article عمران اشرف:والدین سے بچی کو چھونے سے قبل اجازت طلب کی
    Mahnoor

    Related Posts

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘

    جنوری 20, 2026

    پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ

    جنوری 20, 2026

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.