Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار ،قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے،بلاول
    فیچرڈ

    بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار ،قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے،بلاول

    مارچ 24, 2025Updated:مارچ 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bilawal expresses concern over situation in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa, says consensus on national issues is inevitable
    ہمیں بلوچستان اور خیبرپختونخوا پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشويش کرتے ہوئے قومی معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے ۔

    گورنر ہاؤس لاہور  میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے  کہا کہ پوری قوم اور تمام جماعتوں کو دہشت گردوں سے مقابلے کیلیے متحد ہونا ہوگا ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں کو ملک و قوم کیلیے ایک جگہ پر جمع ہونا ہوگا، اپوزیشن کو سیاست کرنی ہے تو وہ عوامی ایشوز پر بات کرے کیونکہ اب وقت ہے کہ ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں ۔

    چیئمرین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ کچھ جماعتوں نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی، حکومت کو دوبارہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا کر شرکت نہ کرنے والی جماعتوں کو قائل کرنا چاہیے ، تاکہ تمام قومی معاملات پر اتفاق رائے پیدا کیا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا
    Next Article کرک میں منعقدہ گرینڈ جرگے میں اعلیٰ فوجی قیادت کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.