Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کچلاک میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار شہید
    بلوچستان ستمبر 14, 2024

    کچلاک میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار شہید

    Facebook Twitter Email
    Kuchlak blast, 2 police personnel martyred,1 injured
    شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی زین اور کانسٹیبل طاہر علی شامل
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے شہر کچلاک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ،دھماکے کے بعد پولیس گاڑی تباہ ہو گئی۔

    پولیس کے مطابق دھماکے  کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق  جبکہ پولیس گاڑٰ کا ڈرائیور زخمی ہو گیا ۔

    پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی زین اور  کانسٹیبل طاہر علی  شامل ہیں۔

    واقعے کے بعد پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور ریسکیو ٹیموں نے دھماکے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

    ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں1 پولیس اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا۔

    انہوں نے بتایا کہ دوسرے زخمی اہلکار کی حالت تشویش ناک تھی جو کچھ دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمنکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی گئی
    Next Article مولانا فضل الرحمان کا آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ دینے سے صاف انکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.