Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    • بھارت کی آبی جارحیت، پنجاب میں مزید سیلاب کا خطرہ
    • خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی
    • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا خیبرپختونخوا کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس
    اہم خبریں

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا خیبرپختونخوا کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس

    دسمبر 27, 2023Updated:دسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا خیبرپختونخوا کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کے امور پر اہم جائزہ اجلاس ہوا ہے

    نگران وزیراعظم نے اجلاس میں کہا کہ وفاقی حکومت محدود وسائل کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی، خیبر پختونخوا کے مسائل سے پوری طرح سے آگاہ ہیں۔

    انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہم خیبرپختونخوا کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اس صوبے کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیاں دی ہیں، نگران زیراعظم نے صوبے کے مالی وسائل حل کرنے کے لئے کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت کر دی، کمیٹی نیٹ ہائیڈل پرافٹس اور تیل و گیس کی رائلٹی کی ادائیگی کے حوالے سے سفارشات مرتب کرے گی۔

    اس کے ساتھ ساتھ نگران وزیراعظم نے خیبر میڈیکل کالج پشاور اور ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا کام تیز کرنے کی بھی ہدایت کی، انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ نگران حکومت نے پچھلے چار مہینوں میں ہر شعبے میں اصلاحات متعارف کروائی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوااور پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹرویز بند
    Next Article جاپان کے خلائی کارنامے، چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب
    Mahnoor

    Related Posts

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا

    ستمبر 10, 2025

    پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا

    ستمبر 10, 2025

    پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ

    ستمبر 10, 2025

    غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.