Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار
    • بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر
    • کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ڈی آئی خان میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی
    • نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی قرار، آئی جی کو مراسلہ ارسال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز کیلئے تحائف
    اہم خبریں دسمبر 25, 2023

    پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز کیلئے تحائف

    Facebook Twitter Email
    قومی کرکٹرز کیجانب سے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز کیلئے تحائف
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم نے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو تحائف پیش کیے

    قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود سمیت دیگر کرکٹرز کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے نیٹ پر پریکٹس سیشن میں مصروف آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت دیگر کھلاڑیوں کو کرسمس کے تحائف پیش کیے۔

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے تحائف دیے جانے پر آسٹریلوی کپتان کمنز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے تحائف بہت اچھے تھے، پاکستان کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، چند سال پہلے کا دورہ بھی واقعی خاص تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلے ہی دن قائد اعظم پر لکھی گئی سری لنکن مصنف کی کتاب نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا
    Next Article تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویزخٹک کے بیان کو "بلے” کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ستمبر 27, 2026

    خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار

    ستمبر 27, 2026

    بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر

    ستمبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ستمبر 27, 2026

    خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار

    ستمبر 27, 2026

    بانی پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزيراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت نہیں کی، بیرسٹر گوہر

    ستمبر 27, 2026

    کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی تحقیقات جاری

    ستمبر 27, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی پیشکش کردی

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.