Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 269 رنز پر آوٹ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا
    • گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا
    • جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا
    • غزہ میں امن معاہدے پر دستخط کردیئے گئے،آج تاریخی دن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    • افغان طالبان کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
    • وزیراعظم شہبازشریف کی شرم الشیخ میں امریکی صدر سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی کابینہ کیلئے ناموں پر غور،شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات
    اہم خبریں

    وفاقی کابینہ کیلئے ناموں پر غور،شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Consideration of names for the federal cabinet, Shahbaz Sharif and Nawaz Sharif meeting
    Share
    Facebook Twitter Email

    متوقع وفاقی کابینہ کیلئے ناموں پر غور کیا جارہا ہے اسی حوالے سے شہبازشریف اور نوازشریف کی ملاقات ہوئی ہے

    اعلامیہ کے مطابق نواز شریف کو شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقات کے بعد بریفنگ دی ہے اور متوقع وفاقی کابینہ کے لئے بھی اہم افراد کے ناموں کو بھی زیرغور کیا گیا ہے۔تفصیالات کے مطابق 25 رکنی وفاقی کابینہ حکومت کی تشکیل کے بعد بنائے جانے کا امکان ہے،3 سے 5 وفاقی وزارتیں ایم کیو ایم کو دیئے جانے پر معاملات زیر غور ہیں، ایم کیو ایم کی جانب سے خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، سید مصطفی کمال،خواجہ اظہار الحسن اور سید امین الحق کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔وفاقی وزراء کے لئے مسلم لیگ ن کی جانب سے 15 سینئر لیگی رہنماؤں کے نام زیر غور ہیں، وفاقی کابینہ کے لئے لیگی رہنماؤں میں اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، خواجہ آصف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب کے نام  زیر غور ہیں۔

    federal cabinet Nawaz Sharif Shahbaz Sharif شہبازشریف نوازشریف وفاقی کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقطر:شاہ رخ خان نے سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو رہا کرایا، بی جے پی رہنما
    Next Article ایک ساتھ ٹماٹر اور آلو پیدا کرنے والا جادوئی پودا سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا

    اکتوبر 14, 2025

    گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

    اکتوبر 14, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا

    اکتوبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 269 رنز پر آوٹ، پاکستان کو 109 رنز کی برتری حاصل

    اکتوبر 14, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا

    اکتوبر 14, 2025

    گورنر خیبرپختونخوا کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم

    اکتوبر 14, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ‘فیورٹ فیلڈ مارشل’ قرار دے دیا

    اکتوبر 14, 2025

    جے یو آئی نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الیکشن چیلنج کردیا

    اکتوبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.