پشاور( حسن علی شاہ سے ) بلاشبہ مجرم چاھے کتنا ھی چالاک ھو جائے وقوعہ پہ کوئ نہ کوئ ایسی نشانی چھوڑ جاتا ھے جو اسکو قانون کے شکنجے میں جکڑوانے میں مددگار ٹابت ھوتی ھے جرم وسزا پہ مبنی سیریز ( کرائم سین ) خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک کی ایک منفرد پیشکش ھے جس کے میزبان سینئر صحافی زاھد عثمان جبکہ پروڈیوسر جی ایم قریشی ہیں اس سیریز میں مختلف سچی کہانیاں ڈرامائی تشکیل دیکر پیش کی جارھی ہیں جرم وسزا عدل وانصاف دنیاوی طور پہ تو ھم من حیٹ القوم دیکھ رھے ہیں مگر اصل مقدمہ سزاوجزا روز محشر اللہ کی عدالت میں دیکھنے کو ملے گا۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
بریکنگ نیوز
- خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
- پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
- خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
- بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
- پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
- فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
- چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت

