Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    • یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی
    • پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم، دستاویزات کا تبادلہ ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طيب اردووان کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
    • اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
    • قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 24 نومبر کو اسلام آباد میں دیئے گئے دھرنے پہ خصوصی نیوز شو کراس ٹاک
    شوبز

    24 نومبر کو اسلام آباد میں دیئے گئے دھرنے پہ خصوصی نیوز شو کراس ٹاک

    دسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) گزشتہ ماہ کے اواخر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے وزیراعلٰی علی آمین گنڈا پور بشری بی بی اور دیگر صوبائی و مرکزی راھنماوں کی قیادت میں جو دھرنا دیا اسکے افسوسناک نتائج کے بارے میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی سے خیبر نیوز کے سینئر اینکر تجزیہ نگار محمد وسیم نے ھفتہ وار شو( کراس ٹاک ) میں ان سے بات چیت کی۔

    اپوزیشن ارکان نے مذکورہ دھرنے کو ناکام اور ملک دشمن قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ وزیراعلٰی اور انکی کابینہ عوامی مسائل کو نظر انداز کرکے اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی رھائ کیلئے غیر قانونی راستہ اختیار کرچکی ھے جو سراسر صوبے کے عوام کے بنیادی مسائل سے راہ فرار اختیار کرنے کے مترادف ھے وزرا ھمارے سوالات کا جواب دینے کیلئے اسمبلی میں موجود نہیب ھوتے گورنس کا ستیہ ناس کردیا گیا۔

    حکومتی ارکان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئ کیخلاف تمام مقدمات جھوٹ اور بی بنیاد درج کئے گئے ہیں اسلام آباد دھرنے میں پرامن کارکنوں پہ لاٹھی چارج آنسو گیس اور گولی چلائی گئ ھمارے درجنوں کارکنوں کو شہید اور زخمی کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاوریوں کی روائتی مہمان نوازی اور فنکار دوستی لاجواب اور ناقابل فراموش ھے۔ عارف لوہار
    Next Article خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خوفناک صورتحال پر تشویش ہے، کُل جماعتی کانفرنس کا اعلامیہ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی

    اگست 23, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا متاثرین سیلاب کیلئے خطیر فنڈ جمع

    اگست 21, 2025

    پشاور صدر میں آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ

    اگست 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025

    پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم، دستاویزات کا تبادلہ ہوگیا

    اگست 31, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طيب اردووان کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.