Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک، شمالی او جنوبی وزیرستان میں بدھ کو کرفیو نافذ،نوٹی فکیشن جاری
    خاص خبریں مارچ 18, 2025

    ٹانک، شمالی او جنوبی وزیرستان میں بدھ کو کرفیو نافذ،نوٹی فکیشن جاری

    Facebook Twitter Email
    Curfew imposed in Tank, North and South Waziristan on Wednesday, notification issued
    تینوں علاقوں میں کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ رہےگا،ڈپٹی کمشنر اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے تین اضلاع ٹانک، شمالی اور جنوبی وزیرستان  کے مختلف علاقوں میں کل صبح چھ بجے سےشام چھ بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ۔

    ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 19مارچ2025 کو کرفیو نافذ رہے گا ۔

    اعلامیہ کے مطابق کرفیو میں ڈبرہ بازار، کوڑ قلعہ ،منزئی،خرگئی ،کڑی وام،جنڈولہ کے علاقے شامل،کرفیو تھریٹ الرٹ جاری ہونے پر لگایا گیا ۔

    اعلامیہ میں مزید کہا کہا گیا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں ہرقسم کی آمدورفت صبح 6 سے شام6 تک بند رہے گی،کوڑ قلعے سے گومل اور گرداوائی وانا کا روڈ اس دوران کھلا رہے گا ،مسافر متبادل راستوں کا انتخاب کریں ۔

    دریں اثنا شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں نواز کوٹ پل سے ڈنکن تک کل سے کرفیو ہوگا ۔

    اعلامیہ کے مطابق ڈنکن سے میلوگئی پل تک بھی صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو رہے گا،سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کو درپیش ممکنہ خطرات کے پیش نظر کرفیو لگایا گیا ۔

    سپین مسجد، آسمان منزہ، لدھا، مکین، رزمک، گردئی اور خرشین میں بھی کرفیو نافذ،عوام  متبادل راستوں کا استعمال کریں اور حکام سے مکمل تعاون کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے اور پی ٹی آئی مفادات کی سیاست کر رہی ہے،خواجہ آصف
    Next Article خیبر پختونخوا پولیس اہلکاروں اور افسران کی تنخواہیں بلوچستان اور پنجاب پولیس کے برابر کرنے کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.