Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دخترچترال ایتھلیٹ عزیزہ گل پاکستان کا ایک چمکتاستارہ
    اہم خبریں

    دخترچترال ایتھلیٹ عزیزہ گل پاکستان کا ایک چمکتاستارہ

    اپریل 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Dakhtar Chitral athlete Aziza Gul is a shining star of Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    دخترچترال ایتھلیٹ عزیزہ گل پاکستان کا ایک چمکتاستارہ ہے۔

    چترال کی وادئ مداکلشت سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ عزیزہ گل فرسٹ ایئر کی سٹوڈنٹ ہیں اورتعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سکی میں ملک کا نام بھی روشن کر رہی ہیں۔انہوں نے دو مرتبہ نیشنل چیمپئین رہنےکا اعزاز بھی حاصل ہے،وہ اب تک تین گولڈ میڈل اور ایک کانسی کا تمغہ بھی جیت چکی ہیں۔

    قلعہ بالاحصارپشاورمیں انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکورنارتھ نےعزیزہ گل کوسکی کے مقابلوں میں قومی اور بین الاقوامی سطح پرچترال کانام روشن کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے اور ساتھ ہی خصوصی انعام سے بھی نوازا ہے۔عزیزہ گل نے 2024 میں چائنہ میں منعقد ہونےوالی بتیسویں ایشین الپائن سکی چیمپئین شپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی،سکی کے اس کھیل میں عزیزہ گل کی کامیابیوں کا یہ سفر جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاے ٹی ایم میں آگ لگنےکی وجہ سےلاکھوں روپے جل کر راکھ ہوگئے
    Next Article روس نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.