Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • کےٹو کا پشاور جنکشن  دیکھئے زکی الرحمان کے ساتھ ھفتہ کی شام 8 بجے۔
    • نشتر ہال پشاور میں اسمائے حسنیٰ کی پینٹنگز کی نمائش پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائیٹرز اینڈ آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انعقاد
    • جہیز ایک لعنت نہیں مگر ھم نے ھوس زر میں اسے لعنت بناڈالا۔ بخت روان ایڈووکیٹ کا خیبر مارننگ شو اظہار خیال۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مانسہرہ اور باجوڑ سے کامیاب امیدواروں کا اعلامیہ جاری
    اہم خبریں

    مانسہرہ اور باجوڑ سے کامیاب امیدواروں کا اعلامیہ جاری

    فروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement of successful candidates from Mansehra and Bajaur
    Share
    Facebook Twitter Email

    مانسہرہ اور باجوڑ سے کامیاب امیدواروں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے

    خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 20 اور 21 باجوڑ سے آزاد امیدواروں جبکہ پی کے 40 مانسہرہ سے مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کی کامیابی کا اعلامیہ الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے۔
    96ارکان کا مجموعی طور پر صوبائی اسمبلی کی  جانب سے کامیابی کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے،89 پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان جن میں کامیاب ہوئے ہیں۔

    3 ارکان ان کامیاب امیدواروں میں جمعیت علماءاسلام، دو پیپلز پارٹی اور دو ارکان مسلم لیگ ن کے شامل ہیں۔
    الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کامیاب پی کے 20باجوڑ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار انور زیب خان  ہوئے ہیں۔ 16ہزار 712ووٹ لے کر پی کے 21باجوڑ سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار اجمل خان کامیاب ہوئے ہیں. مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہاں یوسف پی کے 40مانسہرہ سے کامیاب ہوئے ہیں۔43ہزار 98 ووٹ انہوں نے لئے ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ان کامیاب امیدواروں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے.

    Bajaur Mansehra باجوڑ مانسہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ: انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
    Next Article پی ایس ایل9:آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز میدان میں مدمقابل
    Mahnoor

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 21, 2025

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025

    بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.