Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کنگز کپ کے فائنل میں النصر کو شکست،رونالڈو افسردہ ہو کر رو پڑے
    اہم خبریں جون 1, 2024

    کنگز کپ کے فائنل میں النصر کو شکست،رونالڈو افسردہ ہو کر رو پڑے

    Facebook Twitter Email
    Defeated Al Nasr in the final of the King's Cup, Ronaldo was depressed and cried
    Share
    Facebook Twitter Email

    الہلال نے النصر کو جدہ کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں شکست دے کر کنگز کپ کو اپنے نام کرلیا پے۔اس میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر کیا گیا ہے۔

    النصر کے پرتگالی سٹار کرسٹینا رونالڈو سے اپنی ہار برداشت نہیں ہوئی جس پر سیزن روتے ہوئے اختتام پذیر ہوا۔ذرائع کے مطابق کنگز کپ کا فائنل میچ 1-1 سے برابری پر ختم ہوا تاہم اس کے برعکس الہلال نے النصر کو پنالٹی شوٹ آوٹ پر 4-5 سے شکست دے کر لیگ اور کپ ڈبل مکمل کرلیا۔الہلال کے گول کیپر یاسین بونو نے نہایت ہی زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے دو یقینی گول کو بچایا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار پیش کیا۔

    اس سے پہلے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے سعودی پرو لیگ کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا تھا۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ جو سعودی فٹبال کلب النصر جوائن کرنے کے بعد سے تقریبا ڈیڑھ سال سے فیملی سمیت مملکت میں مقیم ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈ نے سعودی کلب کے تحت جہاں پر دیگر کئی ریکارڈ بنائے وہیں ایک اور ریکارڈ کو اپنے نام کیا۔

    الاتحاد سے مقابلے کے دوران کرسٹیانو نے دو بار گیند کو جال میں پہنچایا اور اپنی ٹیم النصر کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا۔اس فتح کے علاوہ یہ میچ اسٹار فٹبالر کو ایک اور اعزاز کا حامل بنا گیا اور رونالڈو سعودی پرو لیگ کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔یاد رہے کہ سعودی عرب کے النصر کلب کے سٹرائیکر پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو الہلال کے ہاتھوں کنگز کپ کے فائنل میں اپنی ٹیم کی شکست کے بعد رو پڑے۔

    Ronaldo رونالڈو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخواحکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض
    Next Article ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کا امکان 
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.