Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست، جنوبی افریقہ نے سیریز اپنے نام کرلی
    اہم خبریں

    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست، جنوبی افریقہ نے سیریز اپنے نام کرلی

    جنوری 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Defeated the Pakistani team in the Cape Town Test as well, South Africa won the series
    شاندار کارکردگی پر ریان ریکلٹن میچ جبکہ مارکو جانسن سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی اور قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا،میزبان ٹیم نے 58 رنز کا معمولی ہدف بغیر کسی نقصان کے 8ویں اوور میں بآسانی حاصل کرلیا ۔

    اس سے قبل پاکستان نے دوسري اننگز میں 478 رنز بنائے اور جنوبی افريقہ کی پہلی اننگز کے سکور 615 کو ختم کرکے صرف 57 رنز کا اضافہ کیا ۔

    چوتھے روز خرم شہزاد 18، کامران غلام 28 اور سعود شکیل 23 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان شان مسعود 145 رنز بناکر ایل بی ڈبلیو ہوئے، محمد رضوان 41، سلمان آغا 48، عامر جمال 34 اور میر حمزہ 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اس طرح پوری ٹیم 478 رنز کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہوئی ۔

    قومی ٹیم نے ميزبان ٹيم کو 58 رنز کا ہدف دیا جسے جنوبی افریقہ نے 8 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    جنوبی افریقہ نے پہلی  اننگز میں 615 جبکہ پاکستان نے دوسری اننگز میں 478 رنز بنائے تھے، شاندار 259 رنز بنانے پر ریان ایکلٹن میچ جبکہ 10 وکٹیں اور 80 رنز بنانے پر مارکو جانسن سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشراب برآمدگی کیس،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Next Article ڈی سی پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار،امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین زیرحراست، ضلعی انتظامیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.