Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    • چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز
    • آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ
    • پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی
    • انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان:سیکورٹی فورسزکے قافلے پرخودکش حملہ،2جوان شہید
    اہم خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان:سیکورٹی فورسزکے قافلے پرخودکش حملہ،2جوان شہید

    مارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Dera Ismail Khan Suicide attack on security forces convoy, 2 soldiers martyred
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش ہوا ہے۔جس کے باعث اس حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خود کش بمبار نےڈیرہ اسماعیل خان میں
    گاڑی سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دی، 2 سیکیورٹی اہلکارجس کے نتیجے میں موقع پر ہی شہید ہوگئے،شہید ہونے والوں میں سپاہی طاہر نوید اور نائب صوبیدار یاسر شکیل شامل ہیں،کوہاٹ سےدونوں شہید جوانوں کا تعلق  ہے۔ آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہےکہ ہرصورت میں بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔سیکیورٹی فورسز دہشت گردی جیسی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

     

    Dera Ismail Khan Suicide attack خودکش حملہ ڈیرہ اسماعیل خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
    Next Article وزیراعلی خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

    اگست 1, 2025

    شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی

    اگست 1, 2025

    چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی

    اگست 1, 2025

    بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

    اگست 1, 2025

    شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی

    اگست 1, 2025

    چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز

    اگست 1, 2025

    آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.