Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنگ بندی معاہدوں کے باوجود ضلع کرم میں جھڑپیں تھم نہ سکیں،مزید 6 افراد جاں بحق
    خیبرپختونخوا دسمبر 1, 2024

    جنگ بندی معاہدوں کے باوجود ضلع کرم میں جھڑپیں تھم نہ سکیں،مزید 6 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Despite the ceasefire agreements, clashes continue in Kurram district, 6 more people were killed
    ضلع بھر میں جھڑپیں روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں،اہل کرم کا مطالبہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    قبائلی ضلع کرم میں خیبرپختونخوا حکومت کی کوششیں تاحال کامیاب نہ ہو سکیں اور فریقین کے درمیان جنگ بندی کے معاہدوں اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود 11ویں روز بھی جھڑپیں جاری ہیں ۔

    کرم میں دو قبیلوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔جس کے بعد گزشتہ 11 روز کے دوران ضلع کے مختلف علاقوں میں مختلف جھڑپوں کے دوران دونوں فریق سے جاں بحق افراد کی تعداد 130 تک پہنچ گئی جبکہ 186 افراد اس دوران زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

    کرم کے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق جھڑپوں سے متاثرہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے ۔

    جاوید اللہ محسود کا کہنا ہے کہ جھڑپوں سے متاثرہ علاقوں کے علاوہ دیگر علاقوں میں بھی جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔

    دوسری جانب ضلع بھر میں جھڑپوں کے باعث مقامی لوگوں کو اشیائے خوردونوش ،پٹرول اور دوائیوں کی کمی کا سامنا ہے ۔

    جھڑپوں کے باعث کرم جانے والی بیشتر سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں جاری جھڑپیں روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں ۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاست، خواتین اور مشکلات
    Next Article وزیراعلیٰ کا سی ٹی ڈی کو بلٹ پروف گاڑیاں اور سنائپر رائفلز دینے کا اعلان،فرقہ واریت کے حوالے سے سخت پیغام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.