Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان:ٹریفک حادثے میں پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی
    اہم خبریں جون 11, 2024

    ڈی آئی خان:ٹریفک حادثے میں پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    DI Khan A policeman was martyred in a traffic accident while 4 people were injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈی آئی خان کے علاقہ کلاچی موڑکے قریب ہی خطرناک ترین ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق اس حادثہ میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی درابن سے ڈی آئی خان شہر کی جانب جارہی تھی۔ اس دوران مال برداری گاڑی کے ساتھ ٹکرانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا تب مال بردارگاڑی کا ڈرائیور نیند میں تھا۔اس کے برعکس ریسکیو ذرائع نے موقع پر پہنچ کر اس حادثہ میں زخمیوں ہونے والوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ ٹریفک حادثہ میں پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں خواتین مردوں کے ظلم و ستم کا شکار
    Next Article لکی مروت:سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،11دہشتگرد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.