Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد، راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    قومی خبریں فروری 15, 2025

    اسلام آباد، راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    Facebook Twitter Email
    Earthquake tremors in many areas including Islamabad, Rawalpindi
    ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر  اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

    زلزلہ پیمز مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ۔

    جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد ونواح میں رات 11 بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ کوٹلی آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

    گھروں میں لگے پنکھے پنڈولم کی طرح ہلتے رہے، شدید زلزلے کے جھٹکے کئی سیکنڈز تک جاری رہے ۔

    زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے جبکہ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں 15 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی،نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.