Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کا وار، صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور کو خاک میں ملا دیا، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
    • جے ایف 17 تھنڈر کا کاری وار، بھارت کا ایس-400 نظام مٹی میں ملا دیا
    • پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز،متعدد ایئربیسز ، براہموس کے ڈپوز تباہ
    • بھارت کو ایک اور شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسری قسط کی منظوری دیدی
    • سعودی وزیر مملکت برائےخارجہ عادل الجبیر کی وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں
    • بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان حملہ کرے تو اس کی یہ خواہش ضرور پوری کریں گے، ترجمان پاک فوج
    • بھارت کی سائبر دہشتگردی پر پاکستانی ہیکرز کا جوابی وار، چار بڑی بھارتی ویب سائٹس ہیک
    • ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی کوششیں جاری
    اہم خبریں

    سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی کوششیں جاری

    فروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Efforts are on to bring a woman Chief Minister in Sindh as well
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کے بعد سندھ میں بھی حکومت سازی کیلئے تیاریاں مکمل۔سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی کوششیں جاری ہیں

    پنجاب کے بعد سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلی لانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ فریال تالپور وزارت اعلی کی سب سے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فریال تالپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔فریال تالپور کے انکار پر مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن میں سے کسی ایک کو نامزد کیا جاسکتا ہے ۔فیصلے کیلئے آئندہ 2روز میں پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی صبح 11بجے طلب کر لیا گیا ہے

    Chief Minister sindh خاتون وزیر اعلی سندھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمریم نواز کے سوا مسلم لیگ ن نے صوبائی نشستیں سینئر قیادت کو چھوڑنے کی ہدایت
    Next Article چاند پر اوڈیسیئس 50 سالوں میں اترنے والا پہلا امریکی خلائی جہاز بن گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک فوج کا وار، صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور کو خاک میں ملا دیا، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

    مئی 10, 2025

    جے ایف 17 تھنڈر کا کاری وار، بھارت کا ایس-400 نظام مٹی میں ملا دیا

    مئی 10, 2025

    پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز،متعدد ایئربیسز ، براہموس کے ڈپوز تباہ

    مئی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کا وار، صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غرور کو خاک میں ملا دیا، دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

    مئی 10, 2025

    جے ایف 17 تھنڈر کا کاری وار، بھارت کا ایس-400 نظام مٹی میں ملا دیا

    مئی 10, 2025

    پاکستان کا بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز،متعدد ایئربیسز ، براہموس کے ڈپوز تباہ

    مئی 10, 2025

    بھارت کو ایک اور شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسری قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025

    سعودی وزیر مملکت برائےخارجہ عادل الجبیر کی وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں

    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.