Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    • بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔
    • پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ
    • 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور
    • افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عیدالفطر اللہ تعالیٰ کا انعام ہے جو روزے کی مشقت پر عطاکیاگیا،صدر مملکت ،وزیراعظم کا پیغام
    اہم خبریں

    عیدالفطر اللہ تعالیٰ کا انعام ہے جو روزے کی مشقت پر عطاکیاگیا،صدر مملکت ،وزیراعظم کا پیغام

    مارچ 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Eid-ul-Fitr is a reward from Allah Almighty for the hard work of fasting, message from the President, Prime Minister
    عید کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے، صدر و وزیراعظم کا پیغام
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ عید کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے، ہمیں ہرقسم کی انتہاپسندی، نفرت اور فرقہ واریت سے بچنا ہوگا ۔

    اسلام آباد: عیدالفظر کے حوالے اپنے پیغام میں  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عید کا دن ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے، ضرورت مندوں کی مدد کیلئے زکٰوۃ،صدقات، فطرانہ بڑھ چڑھ کرادا کریں ۔

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ اصل خوشی دوسروں کے ساتھ اپنے خوشیاں بانٹنے میں ہے، ہمیں چاہیے کہ رمضان کی برکتوں کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں نافذ کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں صبر،عبادت،غریبوں کی مدد کا درس دیتا ہے، عیدالفطر اللہ تعالیٰ کا انعام ہے جو روزے کی مشقت پر عطاکیاگیا ۔

    دوسری جانب  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الفطر کا دن ہمیں خوشی،شکرگزاری،اخوت اور ہمدردی کا درس دیتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سےخطرات لاحق ہیں، ہمیں ہرقسم کی انتہاپسندی،نفرت اور فرقہ واریت سے بچنا ہوگا اور ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے متحد ہونا ہوگا ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملکی معیشت کے استحکام کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے، ہمیں متحد ہوکر اپنے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرناہے اور متحد ہوکروطن عزیز کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشوال کا چاند نظر آگیا،پاکستان بھر میں عیدالفطر کل منائی جائے گی
    Next Article ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منائی جا رہی ہے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔

    نومبر 13, 2025

    شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.