Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام
    • ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ،خواتین سمیت متعدد افراد لاپتہ، تلاش جاری
    • ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • کراچی:رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 27 ہوگئی
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن:موبائل فون سروس سے متعلق اہم اعلان
    اہم خبریں

    الیکشن:موبائل فون سروس سے متعلق اہم اعلان

    فروری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election Important announcement regarding mobile phone service
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کے روز موبائل فون سروس سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا ہے

    نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) حارث نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں 8 فروری کو موبائل فون سروس بند نہیں ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے کہا ہے کہ صوبے میں 8 فروری کو موبائل فون سروس بند نہیں ہو گی۔ ہم چاہتے ہیں زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی حق رائے دہی استعمال کریں اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔

    نگراں وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے جامع سیکیورٹی پلان بنا لیا گیا ہے۔ اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کی گئی ہے اور قانون کسی کو بھی ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔ کچے میں ہوائی فائرنگ کے واقعے پر ایکشن لیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 6 ہزار کے قریب سندھ میں حساس اور 6 ہزار انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن ہیں۔ 4 پولیس اہلکار نارمل پولنگ اسٹیشن پر موجود ہوں گے جب کہ حساس پولنگ اسٹیشن پر 5 اور انتہائی حساس پر 6 اہلکار تعینات کئے گئیں ہیں۔حارث نواز نے مزید کہا کہ طلبی پر رینجرز اور فوج کی کیو آر ایف 5 سے 10 منٹ میں پہنچ جائے گی۔

     

    election phone service الیکشن موبائل فون سروس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:انتخابات کیلئے ٹریفک روانگی برقرار کھنے کیلئے پلان تیار
    Next Article تخت بھائی:جے یو آئی ( ف) کا پاور شو، شرکاء کی بھرپور شرکت
    Mahnoor

    Related Posts

    حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام

    جولائی 6, 2025

    ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ،خواتین سمیت متعدد افراد لاپتہ، تلاش جاری

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام

    جولائی 6, 2025

    ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ،خواتین سمیت متعدد افراد لاپتہ، تلاش جاری

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

    جولائی 6, 2025

    کراچی:رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 27 ہوگئی

    جولائی 6, 2025

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.