Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پپاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا
    • وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد
    • چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا
    • سہ فریقی سیریز، سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرادیا
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی
    • ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی، ہلاک افراد کی تعداد 65 ہوگئی
    • ہنگو: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب جاری، 59 امیدوار مدمقابل
    اہم خبریں

    سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب جاری، 59 امیدوار مدمقابل

    اپریل 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Elections continue for vacant seats in the Senate
    Share
    Facebook Twitter Email

    سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کےلیے پولنگ جاری ہے جبکہ ایوان بالا کے انتخاب میں 59 امیدوار میدان میں ہیں۔ سینٹ  میں سینیٹرز کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں میں ووٹ ڈالے جائیں جارہے ہیں، ووٹنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

    سینیٹ انتخابات کے لیے چار مختلف رنگوں میں بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں ، جنرل نشستوں کے لیے سفید پیپرز، ٹیکنوکریٹ نشستوں کے لیے سبز بیلٹ پیپر ہیں جبکہ خواتین کی نشستوں کے لیے گلابی اور اقلیتی نشستوں پیلے رنگ کے بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے۔

    بلوچستان اسمبلی

    یاس رہے بلوچستان اسمبلی سے تمام 11 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں جبکہ پنجاب اسمبلی سے 7 جنرل نشستوں پر بھی امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔

    اسلام آباد کی نشستیں

    آج ہونے والے انتخاب میں اسلام اباد سے جنرل اور ٹیکنوکریٹ نشست پر 2، 2 امیدوار مد مقابل ہیں۔ اسلام آباد کی ایک ٹیکنوکریٹ اور ایک جنرل نشست پر 4 امیدواروں کے درمیان  مقابلہ ہوگا۔

    اسلام آباد کی ٹیکنوکریٹ نشست پر مسلم لیگ نواز کےاسحاق ڈار اور سنی اتحاد کونسل کے راجہ انصر میں مقابلہ ہے جبکہ جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے محمود الحسن اور سنی اتحاد کونسل کے فرزند علی شاہ میں مقابلہ ہوگا۔

    پنجاب کی نشستیں

    پنجاب سے خواتین کی نشستوں پر4، ٹیکنوکریٹ اور علماء کی نشست پر3 اور اقلیتی نشست پر 2 امیدوار مدمقابل ہیں۔

    سندھ کی نشستیں

    سندھ سے جنرل نشستوں پر 11 ، خواتین نشست پر 3 ، ٹیکنوکریٹ پر 4  اور اقلیتی نشست پر 2 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

    کے پی کی نشستیں

    خیبر پختونخوا سے جنرل نشستوں پر 16، خواتین نشست پر 4 ،علماء اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر 6 امیدوار میدان میں ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل نے شام میں ایران کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا، کمانڈر محمد رضا زاہدی سمیت 8 افراد جاں بحق
    Next Article ایک بار پھر خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی
    Web Desk

    Related Posts

    پپاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا

    نومبر 28, 2025

    وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد

    نومبر 28, 2025

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا

    نومبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پپاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا

    نومبر 28, 2025

    وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد

    نومبر 28, 2025

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا

    نومبر 28, 2025

    سہ فریقی سیریز، سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرادیا

    نومبر 27, 2025

    ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.