Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟
    • اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کا جراتمندانہ تجویز
    • ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بجلی:تین ماہ کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ساڑھے چار روپے سے زائد کا اضافہ متوقع
    اہم خبریں

    بجلی:تین ماہ کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ساڑھے چار روپے سے زائد کا اضافہ متوقع

    فروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Electricity The price of electricity per unit is expected to increase by more than four and a half rupees for three months
    Share
    Facebook Twitter Email

    عوام پر بجلی بم گرائے جانے کا امکان ہے۔تین ماہ کیلئے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں ساڑھے چار روپے سے زائد کا اضافہ متوقع ہے

    پہلے سے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر بجلی گرائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ آئندہ ذرائع کے مطابق تین ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں چار روپے چالیس پیسے اضافہ متوقع ہے۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔چودہ فروری کو نیپرا درخواست پر سماعت کرے گا۔

    بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا جائے گا۔اس سے صارفین پر بیاسی ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔وزارت توانائی کی درخواست کے متن کے مطابق فیسکو نے نو ارب چوالیس کروڑ، پیسکو نے گیارہ ارب ساٹھ کروڑ، میپکو نے پندرہ ارب، لیسکو نے پندرہ ارب دس کروڑ،کیسکو نے دس ارب کا اضافہ مانگاہے۔

    Electricity price بجلی قیمت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ:دوبارہ گنتی کی درخواست پی ٹی آئی رہنماوں کی مسترد
    Next Article میانوالی: قبول خان چیک پوسٹ میانوالی پر 12سے 13 دہشت گردوں کاحملہ
    Mahnoor

    Related Posts

    ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟

    ستمبر 16, 2025

    اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کا جراتمندانہ تجویز

    ستمبر 16, 2025

    ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.