Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈ:جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے
    خاص خبریں مارچ 9, 2024

    انگلینڈ:جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے

    Facebook Twitter Email
    England James Anderson became the first fast bowler to take 700 wickets
    Share
    Facebook Twitter Email

    انگلینڈ کے بولر جیمز  اینڈرسن 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے ہیں

    تاریخ انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز  اینڈرسن نے رقم کر دی، وہ 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ بھارت کے خلاف 41 سالہ جیمز اینڈرسن نے 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز سنگ میل عبور کیا۔بھارت کے کلدیپ یادیو کو انگلش فاسٹ بولر نے آؤٹ کر کے 700 وکٹیں مکمل کیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں جیمز اینڈرسن 700 یا زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے بولر ہیں۔اس سے پہلےاسپنرز متیھا مرلی دھرن نے 800 جب کہ 708 ٹیسٹ وکٹیں شین وارن نےحاصل کیں۔

    England James Anderson انگلینڈ جیمز اینڈرسن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحملہ ماسکو پر ہوگا,روس کو امریکہ کی دھمکی
    Next Article حکومتی اتحاد میں بلوچستان کے لئےمفاد کیلیے شامل ہوئے، ضیاءلانگو
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.