بلوچستان کےضلع سبی کوہلو روڈ ارنڈ کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق زیادہ نقصان نہیں ہوا. زخمی شخص کو فوری طور پر سبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت مزار خان ولد محمد حسن قوم خجک کے نام سے ہوئی ہے۔
منگل, نومبر 25, 2025
بریکنگ نیوز
- پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
- کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
- ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
- یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔ دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
- بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
- جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
- خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔

