Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • غربت کا خاتمہ،بامقصد روزگار کو فروغ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    • بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، افغان بارڈر فورس کے اہلکار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
    • میری پیدائش پشاور کے علاقہ رام داس میں ھوئ گڑھی میراحمد شاہ کے گلی کوچوں میں بچپن گزرا۔ فردوس جمال۔۔
    • جاوید اختر کی پاکستان کے خلاف ھرزہ سرائ ایک سخن ور اور لکھاری کے شایان شان نہیں پرزور مزمت کرتا ھوں۔ ناصر علی سید۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فاسٹ بولرنسیم شاہ:دی ہنڈریڈ کےمہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
    اہم خبریں

    فاسٹ بولرنسیم شاہ:دی ہنڈریڈ کےمہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

    مارچ 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Fast bowler Runsim Shah Among the most expensive players in The Hundred
    Share
    Facebook Twitter Email

    فاسٹ بولرنسیم شاہ دی ہنڈریڈ کےمہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں

    پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نےانگلینڈ کی کرکٹ دی ہنڈریڈ پلیئرڈرافٹ میں دھوم مچادی،دی ہنڈریڈ کےوہ مہنگے ترین کھلاڑیوں کی لسٹ میں شامل ہوگئے ہیں۔5 کھلاڑی پاکستان کے دی ہنڈریڈ میں منتخب ہوگٸے ہیں،نسیم شاہ،حارث روف،عماد وسیم, شاہین آفریدی اوراسامہ میر دی ہنڈریڈ میں ان ایکشن ہونگے۔نسیم شاہ کو برمنگھم فونکس نےایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کیا،جبکہ فاسٹ بولر شاہین کو بھی ایک لاکھ پاؤنڈز معاوضے پر سائن کیا گیا ہے۔چوتھی بار بھی سابق کپتان بابراعظم اورمحمد رضوان مسلسل ہنڈریڈ میں پک نہ ہوسکے۔

    naseem Shah The Hundred دی ہنڈریڈ نسیم شاہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کے سائفر الزامات کو امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈ لو نےجھوٹ قرار دے دیا
    Next Article نیا پروگرام آئی ایم ایف کا ناگزیر,جائیداد کی منتقلی ٹیکس سے رک گئی ہے،مزمل اسلم
    Mahnoor

    Related Posts

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

    نومبر 3, 2025

    بنوں:شمالی وزیرستان کے ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ، 6 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    نومبر 4, 2025

    غربت کا خاتمہ،بامقصد روزگار کو فروغ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری

    نومبر 4, 2025

    بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    نومبر 4, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.