Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں قبائل کے درمیان فائرنگ دوبارہ شروع، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    خاص خبریں اکتوبر 18, 2024

    کرم میں قبائل کے درمیان فائرنگ دوبارہ شروع، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    Facebook Twitter Email
    کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    Firing between tribes resumed in Karam, 4 people were killed, 3 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاراچنار میں گاؤں شینگک کے قریب علاقہ بسو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ، جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    پولیس ذرائع  کے مطابق مسلح افراد نے کھیتوں میں کام کرنے والے افراد پر بھی فائرنگ کی۔ اہل علاقہ نے جوابی کارروائی کر کے مبینہ طور پر 2 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ کرم میں قبائل کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ اخری اطلاعات تک جاری ہے۔ واضح رہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب کنج علیزیی و مقبل میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔اس واقعے میں 16 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

    دوسری جانب قبائلی عمائدین اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیڈم نورجہاں کا نعم البدل ناممکن ھے ایسے فنکار صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں۔۔ ماسٹر علی حیدر
    Next Article خیبر ٹی وی نے مجھے خواخےواینگور میں موقع فراہم کیا ۔خان احسان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.