Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہنگو پولیس کی اہم کامیابی، ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک
    • سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک
    • اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سکیم کی منظوری دیدی
    • امریکہ کا عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کےخلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف
    • میرا خواب ہے متاثرہ سائلین اس اعتماد کیساتھ عدالتوں میں آئیں کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کے خلاف موثر اقدام
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدرضوان ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار، بابر اور شاہین کی بھی واپسی
    • فیلڈ مارشل کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع ٹانک میں پولیس چوکی پر فائرنگ کا واقعہ، 5 اہلکار زخمی
    اہم خبریں

    ضلع ٹانک میں پولیس چوکی پر فائرنگ کا واقعہ، 5 اہلکار زخمی

    نومبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Unknown Gunmen Attack Police Checkpoint in Tank
    ٹانک: حملہ آوروں نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے پولیس چوکی پر فائرنگ کی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع ٹانک کی گل امام چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق، حملہ آوروں نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے پولیس چوکی پر فائرنگ کی، جس سے پانچ اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

    فوری طور پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

    پولیس نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو موقع پر روانہ کر دیا گیا ہے تاکہ واقعے کی تفصیلات معلوم کی جا سکیں اور تحقیقات کا آغاز کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان، بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ علی امین کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
    Next Article پی ٹی آئی مظاہرین کی گرفتاریوں کا پلان تیار، سی آئی اے تھانہ اسلام آباد سب جیل قرار
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    ہنگو پولیس کی اہم کامیابی، ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

    جولائی 25, 2025

    سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2025

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سکیم کی منظوری دیدی

    جولائی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہنگو پولیس کی اہم کامیابی، ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

    جولائی 25, 2025

    سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 2025

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سکیم کی منظوری دیدی

    جولائی 25, 2025

    امریکہ کا عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشتگردی کےخلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف

    جولائی 25, 2025

    میرا خواب ہے متاثرہ سائلین اس اعتماد کیساتھ عدالتوں میں آئیں کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

    جولائی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.